20 اکتوبر 2014 - 12:39
عراق میں چينی داعش دہشت گرد بھی ہلاک ہوگیا

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تکریت میں چينی الاصل داعش دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق چینی شہری دہشت عراق کے صوبہ صلاح الدین میں تکریت کے شمال میں ہلاک ہوا جس کا نام رافد عباس احمد تھا۔ عراق میں داعش دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔

.......

/169